ڈھیٹ کا پھوڑا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے۔